اردو میں درخواست دینا ہمارا قانونی حق ہے اردو صرف زبان نہیں، روزگار کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے اتر پردیش کے تمام اردو جاننے والے دوستوں سے ایک اپیل کیا آپ جانتے ہیں کہ اتر پردیش میں اردو کو دوسرے سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے اور حکومتِ اتر پردیش کی 7 اکتوبر 1989 کی نوٹیفکیشن نمبر 4171 /XXI-89-1-1980 میں واضح طور پر اردو میں درخواستوں اور عرضیوں کو وصول کرنے اور ان کا جواب اردو میں دینے کا انتظام کیا گیا ہے؟ لہٰذا آئیے صرف اردو کی بات نہ کریں، بلکہ اردو کو سرکاری امور میں استعمال بھی کریں۔ تھانے میں درخواست ہو، تحصیل میں عرضی ہو، ضلع انتظامیہ کو درخواست ہو، کسی سرکاری دفتر میں شکایت یا عرضداشت ہو جہاں مناسب ہو، اردو میں درخواست دیں اور اس کی رسید/ڈائری نمبر ضرور لیں۔ اگر کوئی سرکاری دفتر صرف اس وجہ سے اردو کی درخواست لینے سے انکار کرے کہ وہ اردو میں لکھی ہوئی ہے، تو 7 اکتوبر 1989 کی مذکورہ نوٹیفکیشن اور دفعہ 3، U.P. Official Language Act, 1951 کی طرف توجہ دلائیں اور ضرورت پڑنے پر تحریری طور پر انکار کی وجہ مانگیں۔ آئیے ایک پُرامن اور قانونی مہم شروع کریں : " ...
RAIN ON THE ROOF When the humid shadows hover जब नम छायाएँ मँडराने लगती हैं Over all the starry spheres, सारे तारों से भरे आकाश पर छा जाती हैं, And the melancholy darkness और उदासी भरा अंधकार Gently weeps in rainy tears, धीरे-धीरे बारिश की बूँदों में रोता है, What a bliss to press the pillow तकिए पर सिर रखकर लेटना कितना सुखद है Of a cottage-chamber bed, एक झोपड़ी के कमरे के बिस्तर पर And to listen to the patter और सुनना उस टप-टप की आवाज़ Of the soft rain overhead! जो सिर के ऊपर छत पर गिरती कोमल बारिश की होती है। Every tinkle on the shingles हर टपक जो छत की ढलानों पर गिरती है Has an echo in the heart; उसकी एक गूंज मेरे दिल में होती है; And a thousand dreamy fancies और हज़ारों सपनों सी कल्पनाएँ Into busy being start; मेरे मन में जीवन्त हो उठती हैं; And a thousand recollections और हज़ारों पुरानी यादें Weave their air-threads into woof, हवा में स्मृति के धागे बुनने लगती हैं, As I listen to the patter जैसे ही मैं उस बारिश की रिमझिम को सुनता हूँ Of the ra...